پاکستانتازہ ترینجرائم

پولیس تھانہ ہڑپہ کی کاروائی 2 کس مجرمان اشتہاری کیٹگری B گرفتار

پولیس تھانہ ہڑپہ کی کاروائی 2 کس مجرمان اشتہاری کیٹگری B گرفتار

ڈی پی او ساہیوال صادق بلوچ کی زیر قیادت ساہیوال پولیس کا مجرمان اشتہاریوں کے خلاف مسلسل کریک ڈاون جاری۔
ایس ایچ او تھانہ ہڑپہ انسکٹر محمد اسلام نےہمراہ ٹیم کاروائی کرتے ہوئے 02کس مجرمان اشتہاری کیٹگری B سید عقیل ولد ضمیر حسین اور ناصر ولد سکندر کو گرفتار کر کے پابند سلاسل کر دیا

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button