پاکستانچیچہ وطنی

کسووال نواحی گاؤں 104بارہ کا رہائشی بورنگ میکنک کرنٹ لگنے سے جانبحق

کسووال نواحی گاؤں 104بارہ کا رہائشی بورنگ میکنک عابد کرنٹ لگنے سے جانبحق،تفصیل کے مطابق 104بارہ ایل کا رہائشی 30 سالہ عابد آرائیں ولد علی محمد مکینک چک 145بارہ ایل میں ٹیوب ویل پمپ نصب کرنے کے بعد اس کی چیکنگ کررہا تھا کہ اسی دوران کرنٹ لگنے موقع پر جانبحق ہو گیا۔

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button