پاکستانتازہ ترینجرائم

پولیس تھانہ ہڑپہ کی کاروائی مجرم اشتہاری اور ناجائز اسلحہ رکھنے والا ملزم گرفتار

پولیس تھانہ ہڑپہ کی کاروائی مجرم اشتہاری اور ناجائز اسلحہ رکھنے والا ملزم گرفتار۔
 
 
ڈی پی او ساہیوال صادق بلوچ کی ہدایت پر ساہیوال پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری
ایس ایچ او تھانہ ہڑپہ انسپکٹر محمد اسلام نے ہمراہ ٹیم کاروائی کرتے ہوئے۔ ناجائز اسلحہ رکھنے پر ملزم نصیر احمد کو گرفتار کر کے ملزم کے قبضہ سے بندوق 12 بور برآمد کر لی۔
ایک اور کاروائی میں مجرم اشتہاری فرحان ولسن کو گرفتار کر کے پابند سلاسل کر دیا۔

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button