پاکستانجرائم

میرپورخاص پولیس کی اہم کاروائی، 3 دہشت گرد خودکار آتشیں اسلحے اور بم و آلات سمیت گرفتار

میرپورخاص پولیس کی علی الصبح اہم کاروائی، 3 دہشت گرد خودکار آتشیں اسلحے اور بم و آلات سمیت گرفتار

میرپورخاص کی تحصیل تھانہ جھڈو کے ایس ایچ او وجے کمار کا اپنی ٹیم کے ہمراہ انٹیلیجنس بیسڈ مخفی اطلاع پر کامیاب آپریشن، دیشت گرد تنظیم سے تعلق رکھنے والے 3 دہشت گرد پسٹلوں سمیت گرفتار 3 نامعلوم فرار، ملزمان سے ہینڈ گرنیڈ, (IED) دیسی ساختہ ڈیوائس جس میں دیسی بارودی مواد 1602 گرام برآمد کرلیا، BDS میرپورخاص کے عملے نے بارودی مواد اور IED دیسی ساختہ ڈیوائس کو ناکارہ بنایا، پولیس ذرائع۔ گرفتار دہشت گردوں کے خلاف دہشت گردی اور آرمز ایکٹ کے تحت مقدمات درج کرلیے گئے مزید تفتیش جاری ہے

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button