پاکستانجرائم

گیمبر چوکی انچارج کی دبنگ کاروائی ڈکیتی کرنے والے2کس ملزمان گرفتار ناجائز اسلحہ برآمد

گیمبر چوکی انچارج کی دبنگ کاروائی ڈکیتی کرنے والے2کس ملزمان گرفتار ناجائز اسلحہ برآمد

ڈی پی او ساہیوال صادق بلوچ کی زیر قیادت ساہیوال پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف مسلسل کریک ڈاؤن جاری

ایس ایچ او تھانہ یوسف والا محمد اصغر بھٹی نے ہمراہ گیمبر چوکی انچارج ملک اظہر اور ٹیم کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے ڈکیتی کی تیاری سے کھڑے ملزمان شاکر اور ذیشان سے پسٹل 30 بور 02 عدد معہ متعدد گولیاں اور دو عدد موٹر سائیکل برآمد کر کے گرفتار کرلیا ۔مزید تفشیش جاری ہے

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button