پاکستانتازہ ترینساہیوال

ساہیوال نیشنل ھائی وے پر شرقی بائی پاس کے قریب تیز رفتار کار کی ٹرالر کو ٹکر سے تین افراد جاں بحق

ساہیوال نیشنل ھائی وے پر شرقی بائی پاس کے قریب تیز رفتار کار کی ٹرالر کو ٹکر سے تین افراد جاں بحق

ساہیوال: نیشنل ھائی وے پر شرقی بائی پاس کے قریب تیز رفتار کار کی ٹرالر کو ٹکر ،ریسکیو

ساہیوال : کار کی ٹرالر کو ٹکر سے تین افراد جاں بحق، ریسکیو

ساہیوال: حادثے کا شکار ہونے والے تینوں افراد کار پر کامسیٹ یونیورسٹی سے ساہیوال آ رہے تھے

ساہیوال:حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا

ساہیوال : ریسکیو نے تینوں مرنے والوں کی نعشوں کو اسپتال منتقل کردیا

ساہیوال:تینوں لڑکے کامسیٹ یونیورسٹی ساہیوال کے طالب علم تھے جو گھر واپس آ رہے تھے

 

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button