انٹر نیشنلپاکستانتازہ ترینسیاست

وزیراعظم شہبازشریف کی لندن میں قائد مسلم لیگ(ن) محمد نوازشریف سے ملاقات

وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے بھائی و قائد مسلم لیگ ن میاں نواز شریف سے ملاقات کی ہے۔
 
دونوں بھائیوں کے درمیان ملاقات لندن میں ہوئی ہے جس میں ملکی سیاسی و پارٹی امور پر بات جیت کی گئی ہے۔
 
وزیراطلاعات مریم اورنگزیب نے شہباز شریف کی نواز شریف سے گلے ملنے کی تصویر شیئر کی ہے

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button