پاکستانجرائم

پولیس تھانہ ہڑپہ کی کاروائی قحبہ خانہ میں زناء حرام کاری کی غرض سے موجود 4 کس اور ناجائز اسلحہ رکھنے والا ملزم گرفتار

پولیس تھانہ ہڑپہ کی کاروائی قحبہ خانہ میں زناء حرام کاری کی غرض سے موجود 4 کس اور ناجائز اسلحہ رکھنے والا ملزم گرفتار

تفصیلات کے مطابق ڈی پی او ساہیوال صادق بلوچ کی زیر قیادت ساہیوال پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائیاں جاری ایس ایچ او تھانہ ہڑپہ انسپکٹر محمداسلام نے ہمراہ ٹیم کاروائی کرتے ہوئے قحبہ خانہ میں زناء حرام کاری کی غرض سے موجود 2 کس خواتین اور 2 کس مرد ملزمان کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا جبکہ ناجائز اسلحہ رکھنے پر ملزم مظہر کو گرفتار کر کے ملزم کے قبضہ سے پسٹل 30 بور برآمد کر لیا

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button