پاکپتنپاکستان

پاکپتن نور پور رورل ہیلتھ سینٹر 93D ریسکیو 1122 ایمبولینس کی سہولت سے عوام کو محروم کر دیا گیا 

پاکپتن نور پور رورل ہیلتھ سینٹر 93D ریسکیو 1122 ایمبولینس کی سہولت سے عوام کو محروم کر دیا گیا 

تفصیلات کے مطابق RHC 93D سے ریسکیو 1122 کی ایمبولینس پاکپتن واپس ۔ علاقےکی عوام ریسکیو 1122 جیسی سروس سے محروم اب جب کوئی مریض ریفر ہوتا ہے تو پاکپتن سے ایمبو لینس آتی ہے مریض بچارے ایمبولینس کا انتظار کرنے میں رل گے ۔ 2016 میں وزیرِ اعلیٰ شہباز شریف نے تمام ہسپتالوں میں 1122 کی ایمبولینس کی سہولت عوام کو فراہم کی تھی تاکہ مریض بڑے ہسپتالوں میں آسانی سے پہنچ سکیں لیکن اب خادم پاکستان وزیرِاعظم پاکستان شہباز شریف کے احکامات کی دھجیاں اڑا دیں کسی بھی قسم کی ایمرجنسی کی صورت میں عوام بروقت ریسکیو کی سہولت سے محروم ۔اہل علاقہ کی ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر پاکپتن Dc پاکپتن وزیرِ اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز اور خادمِ پاکستان وزیرِ اعظم پاکستان شہباز شریف صاحب سے فوری ایکشن لینے کا مطالبہ رورل ہیلتھ نورپور کو فوری ایمبولینس کی فراہمی کی جائے تاکہ غریب عوام 1122 عوام دوست سروس سے استفادہ حاصل کر سکے۔۔

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button