پاکپتنپاکستان

پاکپتن پاک فوج کا جوان دھرتی ماں پر قربان

پاکپتن پاک فوج کا جوان دھرتی ماں پر قربان
 
پاکپتن میراں شاہ کے قریب سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر ریموٹ کنٹرول بم دھماکے میں نانک پور کا جوان راٶ زبیر شہید ہوگیا۔سیکورٹی فورسز زراٸع
 
شہید کی میت کو آباٸی گاوں نانک پور منتقل کیا جارہا ہے۔ورثا 
 
شہید کا نماز جنازہ نانک پور میں ادا کرنے کے بعد فوجی اعزاز کیساتھ سپرد خاک کیا جاٸے گا۔ورثا 
 
شہید کے پسماندگان میں بیوہ اور ایک بیٹا شامل ہے
شہید راٶ زبیر کی شہادت پر اسکے والد غلام قادر اورورثا ٕ کے حوصلے بلند اور اور شہادت پر ناز ہے

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button