پاکستانمظفر گڑھ

مظفرگڑھ : سیت پور کے دیہی مرکز صحت کے عملے کی مبینہ غفلت سے 2 باپ بیٹا جان کی بازی ہار گئے

مظفرگڑھ : سیت پور کے دیہی مرکز صحت کے عملے کی مبینہ غفلت سے 2 باپ بیٹا جان کی بازی ہار گئے

مظفرگڑھ : گھر کی دیوار تعمیر کرنے والے باپ بیٹے، دیوار گرنے سے ملبے تلے دب گئے تھے،

مظفرگڑھ : 10 سالہ بچہ موقع پر ہی زندگی کی بازی ہار گیا تھا،

مظفرگڑھ : زخمی باپ اور بیٹے کو علاقہ مکینوں نے اپنی مدد آپ کے تحت اسپتال منتقل کیا تھا،

مظفرگڑھ : 4 گھنٹے مسلسل انتظار کرنے کے بعد بھی اسپتال عملے نے زخمیوں کو طبی امداد فراہم نہیں کی تھی،

مظفرگڑھ : اسپتال کے عملے نے لواحقین کو احتجاج کرنے پر اسپتال سے دھکے دے کر نکال دیا تھا،

مظفرگڑھ : لواحقین کا سیت پور میں لاشیں سڑک پر رکھ کر آگ جلا کر احتجاج جاری ہے،

مظفرگڑھ : لواحقین اور اہل علاقہ اسپتال عملے کے خلاف احتجاج جاری ہے،

مظفرگڑھ : غفلت برتنے اور گنڈہ گردی کرنے والے عملے اور ڈاکٹروں کے خلاف فوری کارروائی کی جائے : مظاہرین کا مطالبہ،

مظفرگڑھ :متاثرین کے ساتھ تاحال نا انتظامیہ اور نا ہی کسی سیاسی شخصیت نے رابطہ کیا،

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button