پاکستانسیاستمظفر گڑھ

مظفر گڑھ  والدہ کے ڈی سیٹ ہونے پر دو بھائی اور انکی بیویاں مد مقابل آگئیں

مظفر گڑھ  والدہ کے ڈی سیٹ ہونے پر دو بھائی اور انکی بیویاں مد مقابل آگئیں

مظفر گڑھ : پی پی 272 جتوئی سے ضمنی الیکشن پر دو بھائی اور انکی بیویوں نے ایک دوسرے کے خلاف کاغزات نامزدگی جمع کروا دیے

مظفر گڑھ :حلقہ پی پی 272 سے پاکستان تحریک انصاف کی زہرہ بتول کے ڈی سیٹ ہونے پر انکے سگے بیٹوں باسط سلطان بخاری انکی اہلیہ سیدہ زہرہ باسط ، ہارون سلطان بخاری اور اسکی اہلیہ بینش ہارون نے ایک دوسرے کے مد مقابل کاغزات جمع کروا دیے

مظفر گڑھ : گزشتہ جنرل الیکشن میں پی پی 272 سے زہرہ بتول بخاری نے اپنے سگے بیٹے ہارون سلطان بخاری کو شکست دے کر پی ٹی آئی کی ٹکٹ پر یہ سیٹ جیتی تھی

مظفر گڑھ : پی پی 272 سے زہرہ بتول کو پارٹی سے منحرف ہونے پر الیکشن کمیشن کی طرف سے ڈی سیٹ کیا گیا تھا

مظفر گڑھ : الیکشن کمیشن کے شیڈول کے مطابق مظفر گڑھ کے دو حلقوں پی پی 272 اور پی پی 273 پر 17 جولائی کو الیکشن کروائے جائیں گے

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button