انٹر نیشنلپاکستانکھیل

پاکستان کا ویسٹ انڈیز کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

ملتان: پاکستان نے ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
 
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دوسرا ایک روزہ بین الاقوامی میچ آج کھیلا جا رہا ہے۔ پاکستان نے ٹاس جیت پر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے اپنے شاہینوں کو میدان میں اتار دیا۔
 
واضح رہے کہ میزبان ٹیم کو تین میچوں کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔ پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو پہلے ایک روزہ میچ میں 5 وکٹوں سے شکست دی تھی۔
 
ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے پہلے میچ میں پاکستان نے 306 رنز کا ہدف 5 وکٹوں کے نقصان پر 4 گیندیں قبل پورا کر لیا تھا، بابر اعظم 103 اور امام الحق 65 رنز بنا کر نمایاں رہے۔

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button