پاکستانجرائمچیچہ وطنی

کسووال کے نواحی گاؤں 7چودہ ایل میں چور دو قیمتی بکرے چوری کرکے فرار ہونے میں کامیاب

چیچہ وطنی ۔. کسووال کے نواحی گاؤں 7 چودہ ایل کے رہائشی سیاسی وسماجی شخصیت چوہدری ثاقب نصیب گجر کے ڈیرے سے نامعلوم موٹر سائیکل سوار چور دو قیمتی بکرے چوری کرکے لے اڑے واضح رہے کہ کسووال اور گردونواح میں آ ئے روز مویشی چوری کی وارداتوں میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے جسے مقامی پولیس کنٹرول کرنے میں مکمل ناکام دیکھائی دیتی ہے عوامی وسماجی حلقوں نے ڈی پی او ساہیوال سے بڑھتی ہوئی مویشی چوری کی وارداتوں کا نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے سماجی و سیاسی شخصیات چودھری ثاقب نصیر گجر کا کہنا ہے کہ جو میرے بکرے چوروں کی اطلاع مجھے دے گا اس کو 50 ہزار پچاس روپے انعام دیا جائے گا اور اس کا نام صیغہ راز میں رکھا جائے گا

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button