اوکاڑہپاکستانجرائم

رینالہ خورد تھانہ صدر پولیس کی بڑی کاروائی بین الا ضلعی مویشی ڈکیٹ گینگ گرفتار

رینالہ خورد تھانہ صدر پولیس کی بڑی کاروائی بین الا ضلعی مویشی ڈکیٹ گینگ گرفتار

پولیس نے بلال عرف بلالی سرغنہ سمیت 4 ڈاکوٶں کو گرفتار کر لیا ملزمان کے قبضہ سے 10 عدد بھینسیں مالیتی 30 لاکھ ، نقدی موبائل فونز کلاشنکوف 1عدد اور 3 عدد پسٹل 30 بور برآمد ۔۔ملزمان تھانہ صدر میں 7سے زائد مقدمات میں مطلوب تھے۔ملزمان کی۔شناخت محمد بلال محمد ندیم نور محمد شان علی کے ناموں سے ہوٸی ہے ۔ملزمان سے متعد تھانوں کی حدود میں وارداتوں کا انکشاف کیا ہے ۔

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button