پاکپتنپاکستانجرائم

ڈسٹرکٹ پولیس پاکپتن خطرناک اشتہاری ملزم گرفتار

ڈی پی او پاکپتن ملک جمیل ظفر کی قیادت میں تھانہ کلیانہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ڈکیتی کے متعدد مقدمات میں ملوث بدنام زمانہ ڈکیت اور قتل کے مقدمہ میں اشتہاری مجرم صدیق عرف صدیقی ولد برہان قوم ہانس سکنہ بکھو شاہ کو گرفتار کر لیا۔

گرفتار ملزم چوری ، ڈکیتی ، راہزنی ، اور قتل جیسے سنگین جرائم میں ملوث تھا ۔

گرفتار ملزم سے آلہ قتل پسٹل 30 بور برآمد کر لیا گیا مزیدتفتیش جاری ہے۔

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button