پاکستانچیچہ وطنیسیاست

مسلم لیگ ن کے راہنمائوں سردار ایاز صادق رانا مشہود احمد خان بلال یاسین مجتبی شجاع الرحمن کی مرکزی جمعیت اہل حدیث کے مرکز 106راوی روڈ آمد

مسلم لیگ ن کے راہنمائوں سردار ایاز صادق رانا مشہود احمد خان بلال یاسین مجتبی شجاع الرحمن کی مرکزی جمعیت اہل حدیث کے مرکز 106راوی روڈ آمد

مرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان کے ناظم اعلی سینیٹر حافظ عبدالکریم۔ناظم سیاسی امور چوہدری کاشف نواز رندھاوا۔مولانا عبدالرشید حجازی۔حافظ یونس آزاد۔مولانا سبطین نقوی سے ملاقا ت مسلم لیگ ن کے قائدین کا پنجاب میں ضمنی انتخابات میں حمایت کے لیے مرکزی جمعیت اہل حدیث کے قائدین سے اپیل
حمایت مشروط ہوگی۔جماعت کے کارکنوں کے مسائل حل کرنا ہونگے۔

اہل حدیث قائدین کا جواب مسلم لیگ ن کےقائدین نے تحفظات دور کرنے کی یقین دہا نی ہمارے کارکن بے لوث ہیں ۔سینیٹر پروفیسر ساجد میر کے حکم کے پابند ہونگے۔ ہم اسلام اور پاکستان سے محبت کی بنیاد پر ووٹ دیتےہیں۔ ہم برابری کی بنیاد پر اپنا حق مانگتےہیں۔سینیٹر ڈاکٹر حافظ عبدالکریم مرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان نے مسلم لیگ ن کے امیدواروں کی حمایت کا اعلان کردیا ۔

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button