اوکاڑہپاکستان

ستگھرہ روٹھی بیوی کو منانے میں ناکامی پرآدمی نےزہریلی گولیاں کھاکرزندگی کاخاتمہ کرلیا

ستگھرہ:روٹھی بیوی کو منانے میں ناکامی پرآدمی نےزہریلی گولیاں کھاکرزندگی کاخاتمہ کرلیا
 
تھانہ ستگھرہ کی حدود میں نواحی گاٶں 10 ون آر میں ایک شخص نے گندم میں رکھنے والی زہریلی گولیاں کھا کر زندگی کا خاتمہ کر لیا جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت عباس کے نام سے ہوئی ہے
 
متوفی پانچ بچوں کا باپ تھاعباس کی بیوی ناراض ہو کر میکے چلی گئ تھی روٹھی بیوی کو منانے میں ناکامی پر عباس نے اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا۔

متعلقہ پوسٹ

One Comment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button