پاکستانتازہ ترین

گلگت کراچی سے جانیوالے سیاحوں کی گاڑی کھائی میں جاگری، 4 افراد جاں بحق

گلگت: شاہراہ قراقرم پر سیاحوں کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔
 
شاہراہ قراقرم پر ہنزہ سے آنے والی وین کھائی میں گرگئی جس کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق اور زخمی ہوگئے ریسکیو حکام کا بتانا ہےکہ حادثہ ہنزہ سےگلگت آتے ہوئے پیش آیا اور سیاحوں کا تعلق کراچی سے ہے جب کہ حادثے میں زخمی ہونے والوں کو فوری طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button