پاکستانتازہ ترینساہیوال

کمشنر ساہیوال نے پرنسپل ڈی پی ایس ساہیوال کا استعفی واپس کر دیا

پرنسپل ڈی پی ایس ساہیوال بریگیڈیئر(ر) سید انوارالحسن کرمانی کے دیئے گئے استعفی کو واپس کر دیا اور انہیں کام جاری رکھنے کا حکم دیا ہے۔
کمشنر علی بہادر قاضی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ سید انوار الحسن کرمانی نے اپنے 14 سالہ دور میں سکول کو جتنی ترقی دی ہے اسکی مثال نہیں ملتی۔ راوی کیمپس کی تعمیر اس بات کا منہ بولتا ثبوت ہے۔
ساہیوال کے تمام شہریوں طلباء و طالبات نے کمشنر صاحب کے اس فیصلہ پر بھرپور خوشی کا اظہار کیا ہے اور انہیں خراج تحسین پیش کیا ہے۔

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button