اوکاڑہپاکستان

آر پی او ساہیوال طیب حفیظ چیمہ کاجامعہ مسجد الفردوس اوکاڑہ میں کھلی کچہری کا انقعاد

آر پی او ساہیوال طیب حفیظ چیمہ کاجامعہ مسجد الفردوس اوکاڑہ میں کھلی کچہری کا انقعاد ریجنل پولیس آفیسر ساہیوال طیب حفیظ چیمہ اور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر محمد حسن اقبال نے جامعہ مسجد الفردوس میں جمعہ کی نماز اداکی اورکھلی کچہری کا انعقاد کیا۔
آر پی او ساہیوال نے نمازجمعہ ادا کرنے کے بعدسائلین کے مسائل سن کر متعلقہ افسران کو مو قع پر احکامات جاری کیے۔اس موقع پر ریجنل پولیس آفیسر ساہیوال نے نمازیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم آپ کے پاس آئے ہیں تاکہ آپ کے مسائل آ پکی دہلیز پر حل کیے
جائیں۔شہریوں کے جان ومال کا تحفظ ہماری اولین ترجیحات میں شامل ہے۔ مساجد میں کھلی کچہریوں کا سلسلہ جاری رہے گا

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button