پاکستانجرائمساہیوال

ساہیوال پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائیاں جاری

ساہیوال پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائیاں جاری گزشتہ 72 گھنٹوں میں 5 کلو سے زائد چرس، 137 لیٹر شراب اور ناجائز اسلحہ برآمد

ڈی پی او ساہیوال صادق بلوچ کی زیر قیادت ساہیوال پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائیاں جاری گزشتہ 72 گھنٹوں میں منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے 16 ملزمان کے قبضہ سے 5210 گرام چرس، 137 لیٹر شراب برآمد ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے 8 کس ملزمان کے قبضہ سے 8 عدد پسٹل برآمد کرکے ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر لیے

جبکہ ساونڈ سسٹم ایکٹ کی خلاف ورزی پر 2 مقدمات درج کر کے 2 ملزمان کو گرفتار کیا گیا ۔جبکہ مجرمان اشتہاریوں اور عدالتی مفروران کے خلاف کریک ڈاؤن کے دوران اے کیٹگری کے 8 بی کیٹگری کے 33اور 4 عدالتی مفرور گرفتار کر کے پابند سلاسل کر دیئے۔

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button