پاکستانجرائمساہیوال

پولیس تھانہ غلہ منڈی کی بروقت کاروائی ڈکیتی کی نیت سے چھپے تین کس ملزمان گرفتار

پولیس تھانہ غلہ منڈی کی بروقت کاروائی ڈکیتی کی نیت سے چھپے تین کس ملزمان گرفتار ملزمان کے قبضہ سے چوری شدہ موٹر سائیکل اور ناجائز اسلحہ برآمد
آر پی او ساہیوال طیب حفیظ چیمہ کے احکامات پر عمل کرتے ہوئے ڈی پی او ساہیوال صادق بلوچ کی زیر قیادت ایس ایچ او تھانہ غلہ منڈی مدثر غفار نے ہمراہ ٹیم مخبر کی اطلاع پرکاروائی کرتے ہوئے تیاری ڈکیتی کی نیت سے چھپے ہوئے 3 کس ملزمان سرفراز مسیح سکنہ جہاز گراونڈ، شہباز سکنہ بھٹو نگر جھال روڈ اور عثمان غنی سکنہ لکڑ منڈی ساہیوال کو گرفتار کر لیا۔
ملزمان کے قبضہ سے پسٹل 30بور اور بندوق 12 بور ،اور 1عدد چوری شدہ موٹر سائیکل برآمد کر لیا۔ ملزمان سابقہ ریکارڈی دوران تفتیش متعدد وارداتوں کا انکشاف ملزمان برائے شناخت پریڈحوالات جوڈیشل منتقل۔

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button