پاکستانچیچہ وطنی

چیچہ وطنی آفیسر کالونی میں 22 سالہ نوجوان کی گھر سے پھندا لگی لاش برامد 

چیچہ وطنی آفیسر کالونی میں 22 سالہ نوجوان کی گھر سے پھندا لگی لاش برامد 

ساہیوال کی تحصیل چیچہ وطنی کی کچہری میں افیسر کالونی میں نوجوان کی گھر سے پھندا لگی لاش برامد ۔ مرنے نوجوان چاند کے بھائی کے مطابق نامعلوم وجوہات کی بنا پر گلے میں پھندا ڈال کر خود کشی کی ھے

تھانہ سٹی پولیس نے موقعہ پر پہنچ کر ابتدائی کاروائی کے بعد لاش پوسٹمارٹم کے لئے تحصیل ہیڈ کوارٹر اسپتال منتقل کر دی ۔ پولیس کے مطابق مرنے والے نے خود کشی کی ھے یا قتل پوسٹمارٹم رپورٹ کے بعد ھی معلوم ھو گا

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button