پاکپتنپاکستان

ریجنل پولیس آفیسر ساہیوال طیب حفیظ چیمہ کی ہدایت پر ضلع بھر کے تھانہ جات میں سرپرائز وزٹ و چیکنگ کا سلسلہ جاری

ریجنل پولیس آفیسر ساہیوال طیب حفیظ چیمہ کی ہدایت پر ضلع بھر کے تھانہ جات میں سرپرائز وزٹ و چیکنگ کا سلسلہ جاری

ایس پی انوسٹی گیشن پاکپتن محمد اکرم خان نیازی نے گزشتہ شب تھانہ رنگشاہ کا سرپرائز وزٹ کیا ۔ایس پی انوسٹی گیشن پاکپتن نے وزٹ کے دوران تھانہ میں محرر آفس ریکارڈ،فرنٹ ڈیسک ریکارڈ کو چیک کیا ۔

ایس پی انوسٹی گیشن نے تھانہ رنگشاہ میں ایس ایچ او اور تفتیشی افسران سے میٹنگ کی زیر تفتیش مقدمات کا جائزہ لیا اور مقدمات کو جلد میرٹ پر یکسو کرنے کی ہدایت کی ایس پی انوسٹی گیشن پاکپتن نے تھانہ میں صفائی ستھرائی کے انتظامات کا جائزہ لیا اور ہدایات دیں

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button