جرائمچشتیان

چشتیاں 14گجیانی پاکستان ایلمنٹری سکول کے قریب نوجوان قتل

چشتیاں 14گجیانی پاکستان ایلمنٹری سکول کے قریب نوجوان قتل ۔

چشتیاں رات سے 20سالہ نوجوان گھر سے لاپتہ تھا صبح پاکستان ایلمنٹری سکول کے قریب سے لاش برآمد قتل کی وجہ ابھی تک سامنے نہیں آ سکی جانبحق ہونے والے نوجوان کی شناخت جنید کے نام سے ہوئی ہے تھانہ سٹی اے ڈویژن پولیس موقع پر پہنچ گئی ۔ پولیس فرانزک لیب اور کرائم یونٹ کی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئی ہیں۔قتل کی تحقیقات کے لیے شواہد اکھٹے کیے جارہے ہیں۔

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی چیک کریں۔
Close
Back to top button