جرائمچیچہ وطنی

چیچہ وطنی ڈاکوؤں کی نیشنل ھائی وے پر ناکہ لگا کر شہریوں سے لوٹ مار

چیچہ وطنی ڈاکوؤں کی نیشنل ھائی وے پر ناکہ لگا کر شہریوں سے لوٹ مار ۔

چیچہ وطنی مسلح ڈاکوں کی نواحی گاؤں 10 سیون آر جنگل کے قریب روڈ پر ناکہ لگا کر شہریوں سے لوٹ مار ۔ لٹنے والے شہریوں کا اہل علاقہ کے ھمراہ نیشنل ھائی وے پر احتجاج ۔ نیشنل ھائی وے کو بند کردیا لاھور ملتان جانے والی دو طرفہ ٹریفک بند ھونے سے مسافروں کو بھی شدید دشواری کا سامنا ۔
مسلح ڈاکوؤں کی راہگیروں سے لوٹ مار اور تشدد بھی کیا ۔ علاقہ مکینوں نے احتجاج کرتے ہوئے نیشنل ھائی وے کو ٹریفک کے لیے بند کر دیا

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی چیک کریں۔
Close
Back to top button