پاکپتن

پاکپتن ایم پی اے میاں نوید علی نے کہا ہے کہ حضرت بابافریدالدین مسعود گنج شکرؒکی تعلیمات ہمارے لیے مشعل راہ ہیں

پاکپتن ایم پی اے میاں نوید علی نے کہا ہے کہ حضرت بابافریدالدین مسعود گنج شکرؒکی تعلیمات ہمارے لیے مشعل راہ ہیں،

آپ نے اپنی تعلیمات کے زریعے برصضیر پاک و ہند کے مسلمانوں کو راہ حق پر چلنے کا درس دیااور اسلام کی سربلندی کے لیے وہ گراں قدر خدمات سر انجام دیں جنہیں کبھی فراموش نہیں کیا جاسکتا، یہ باتیں انہوں نے درگاہ حضرت بابافریدالدین مسعود گنج شکرؒ پر حاضری کے بعد دعا کرتے ہوئے کیں،اس موقع پر ان کے ہمراہ مسلم لیگ ن کی مقامی قیادت بھی موجود تھی۔

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button