لاہور

سابق صدر آصف علی زرداری سے چوہدری شجاعت کی ملاقات

لاہور: سابق صدر آصف علی زرداری اور مسلم لیگ (ق) کے صدر چوہدری شجاعت کے درمیان ملاقات ہوئی۔
 
سابق صدر آصف علی زرداری اور (ق) لیگ کے صدر چوہدری شجاعت حسین کے درمیان ملاقات لاہور میں ہوئی جس میں چوہدری شجاعت نے سابق صدر سے ان کی والدہ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا۔
 
آصف علی زرداری سے چوہدری سالک، چوہدری شافع، طارق بشیر چیمہ، ذکا اشرف، ملک احمد خان اور گوہر اعجاز نے بھی ملاقات کرکے تعزیت کا اظہار کیا۔

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button