پاکستان

عید الاضحیٰ پر5چھٹیوں کا اعلان

اسلام آباد: وفاقی حکومت کی جانب سے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا۔
 
وزیراعظم شہبازشریف نے عیدالاضحیٰ کی چھٹیوں کی منظوری دے دی ہے، عیدالاضحیٰ کی تعطیلات 8 سے 12 جولائی تک ہوں گی۔
 
وزیر اعظم ہاؤس آفس سے جاری بیان کے مطابق عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن کابینہ ڈویژن جاری کرےگی۔

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button