چیچہ وطنی

چیچہ وطنی کسووال کے نواحی گاؤں کے قریب نامعلوم شخص ٹرین کی زد میں اکر جاں بحق

چیچہ وطنی  کسووال کے نواحی گاؤں 6 چودہ ایل کے قریب نامعلوم شخص ٹرین کی زد میں اکر جاں بحق

علامہ اقبال ایکسپریس کراچی سے لاہور جا رھی تھی تھانہ کسووال پولیس نے ابتدائی کاروائی کے بعد نامعلوم شخص کی لاش تحصیل ہیڈ کوارٹر اسپتال چیچہ وطنی منتقل کردی ۔

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button