پاکستان

محکمہ سیاحت پنجاب کے ڈیپارٹمنٹ آف ٹورسٹ سروسز کی جانب سے مختلف مقامات پر سیاحوں کی مشکلات حل کرنے کے لیے ٹوارزم اسکواڈ تشکیل دے دیا گیا

محکمہ سیاحت پنجاب کے ڈیپارٹمنٹ آف ٹورسٹ سروسز کی جانب سے مختلف مقامات پر سیاحوں کی مشکلات حل کرنے کے لیے ٹوارزم اسکواڈ تشکیل دے دیا گیا ہے

سو سے زائد افسران پر مشتمل اس فورس میں خواتین پولیس کی تعداد بھی موجود ہے۔ اسکواڈ کی ٹریننگ شروع کرنے سے قبل ان کی لاننچنگ تقریب کا انعقاد آج ریسکیو ہیڈکوارٹر لاہور میں ہوا۔ سیکرٹری سیاحت احسان بھٹہ، ڈی جی ریسکیو رضوان ، ڈپٹی کنرولر ڈی ٹی ایس حافظ غضنفرسمیت دیگر افسران نے تقریب میں شرکت کی۔

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button