ساہیوال

ساہیوال کے نواحی گاؤں 103 / نو۔ایل میں طوفانی بارش کی وجہ گودام کی چھت گرنے سے 4 خواتین جاں بحق اور 14 افراد ز خمی

ساہیوال کے نواحی گاؤں 103 / نو۔ایل میں طوفانی بارش کی وجہ گودام کی چھت گرنے سے 4 خواتین جاں بحق اور 14 افراد ز خمی

جناب صولت حیات وٹو اسسٹنٹ کمشنر ساہیوال نے فوری رسپانس دیتے ہوئے ریونیو عملہ ، پولیس ڈیپارٹمنٹ اور ریسکیو 1122 کی متعدد ٹیموں کے ہمراہ موقع پر پہنچے اور زخمیوں کو ریسکیو کرنے میں مصروف عمل رہے۔ ملبہ سے نکالے گئے زخمیوں کو ساہیوال ٹیچنگ ہسپتال ساہیوال منتقل کر دیا گیا ہے۔

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button