پاکستان

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کا واٹس ایپ اکاؤنٹ ہیک ہوگیا

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کا واٹس ایپ اکاؤنٹ ہیک ہوگیا ہے۔

ذرائع کے مطابق چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے واٹس ایپ انتظامیہ سے ای میل پر رابطہ کیا ہے۔

واٹس ایپ انتظامیہ نے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو ہیکنگ کی تحقیقات کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔

واٹس ایپ انتظامیہ کا کہنا ہےکہ ڈیٹا مکمل محفوظ ہے، نظر رکھے ہوئے ہیں، واٹس ایپ اکاؤنٹ بحال ہونے میں سات روز لگ سکتے ہیں

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button