راولپنڈی

راولپنڈی سیکرٹری ٹورازم پنجاب کے ویژن (سیاحت کو فروغ ) اور ڈپٹی کنٹرولر ڈیپارٹمنٹ آف ٹورسٹ سروسز کے زیر نگرانی زاہد اقبال اور عبید الرحمن فلیڈ سپروائزر (ڈی ٹی ایس) نے مری مال روڈ کے ہوٹلز اور ریسٹورنٹس کی انسپکشن کی

راولپنڈی سیکرٹری ٹورازم پنجاب احسان بھٹہ صاحب کے ویژن (سیاحت کو فروغ ) اور حافظ غفنفر علی ڈپٹی کنٹرولر ڈیپارٹمنٹ آف ٹورسٹ سروسز کے زیر نگرانی زاہد اقبال اور عبید الرحمن فلیڈ سپروائزر (ڈی ٹی ایس) نے مری مال روڈ کے ہوٹلز اور ریسٹورنٹس کی انسپکشن کی۔

مزید برآں فلیڈ سپروائزرز کی جانب سے ہوٹلز و ریسٹورنٹس مالکان اور منیجرز کو ملکی اور غیر ملکی آ نےوالے سیاحوں کے ساتھ اچھا رویہ کیا جائے اور ہوٹلز و ریسٹورنٹس کا مناسب ریٹ ہو اور معیار مزید بہتر کرنے کی تلقین کی گئی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button