پاکپتنجرائم

پاکپتن اختیارات سے تجاوز اور کرپشن ثابت ہونے پر ایس ایچ او گرفتار مقدمہ درج

پاکپتن اختیارات سے تجاوز اور کرپشن ثابت ہونے پر ایس ایچ او گرفتار مقدمہ درج
ریجنل پولیس آفیسر ساہیوال طیب حفیظ چیمہ نے ضلع پاکپتن تھانہ ڈلوریام کے ایس ایچ او محمد حسنین کو اختیارات سے تجاوز کرنے مدعی مقدمہ کو دھمکیاں دینے اور کرپشن ثابت ہونے پر اپنے دفتر سے گرفتار کروا کر ایس ایچ او کے خلاف تھانہ ڈلوریام میں مقدمہ درج کروا دیا
علاقہ تھانہ ڈلوریام سے مدعی پارٹی نے آر پی او ساہیوال کو ایس ایچ او تھانہ ڈلوریام کے خلاف اختیارات سے تجاوز ، دھمکیاں دینے ، اور رشوت لینے کی درخواست دی تھی آر پی او نے الزامات ثابت ہونے پر ایس ایچ او کو گرفتار کروا کر مقدمہ درج کرنے کا حکم دیا

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی چیک کریں۔
Close
Back to top button