پاکپتن

پاکپتن ڈی پی او پاکپتن کی کھلی کچہری برائے نام مقامی لوگوں کو کوئی اطلاع نہیں عوام کے شکوے شکایت

پاکپتن ڈی پی او پاکپتن کی کھلی کچہری برائے نام مقامی لوگوں کو کوئی اطلاع نہیں عوام کے شکوے شکایت

پاکپتن ڈی پی او پاکپتن کی کھلی کچہری سے پہلے مساجد میں اعلانات ہونے چاہئے تھے لیکن افسوس کہ عوام کو پتہ ہی نہیں کھلی کچہری کا جب کہ ڈی پی او پاکپتن کی جانب سے ریکارڈ میں ایک دفعہ بھی نورپور یا گرد نواح میں کھلی کچہری نہیں لگائی گئی

پاکپتن ایس ایچ او ملکہ ہانس یامحرر کی طرف سے بھی مقامی مساجد میں اعلان تک نا کروائے گئے اور نہ ہی عوام تک میسج پہنچایا گیا کہ کھلی کچہری پی ڈی صاحب لگائیںگے

شاید اگر کھلی کچہری کی عوام کو اطلاع دی جاتی تو پولیس کی کارکردگی سے پردہ اٹھ جانا تھا جو ایس ایچ او ملکہ ہانس نے مناسب نہ سمجھا

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button