جرائمچیچہ وطنی

چیچہ وطنی  تھانہ سٹی کی حدود میں صبح سویرے ڈکیتی کی واردات

چیچہ وطنی  تھانہ سٹی کی حدود میں صبح سویرے ڈکیتی کی واردات

چیچہ وطنی تھانہ سٹی کی حدود میں دو ہفتوں کے درمیان تیسری واردات  موٹرسائیکل سوار چار مسلح ڈاکو گن پوائنٹ پر گھر میں گھس کر اہلخانہ کو یرغمال بنا کر لاکھوں روپے نقدی طلائی زیورات لے اڑے,پولیس موقع پر پہنچ گئی

چیچہ وطنی ڈکیتی کی واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج سنٹر نیوز کو موصول۔سی سی ٹی وی فوٹیج میں ایک ڈاکو کو واضح دیکھا جاسکتا ہے۔ ہاوسنگ کالونی کا رہائشی محمد منظور بچوں کو سکول چھوڑ کر واپس گھر آیا ۔ا س کے تعاقب میں دوموٹر سائیکلز125 پر سوار 4 نامعلوم ڈاکو آگے۔ دوڈاکو نے گن پوائنٹ پر گھر میں داخل ہوکراہل خانہ کو یرغمال بناکر لاکھوں روپے نقدی۔ طلائی زیورات۔ فارن کرنسی لوٹ لیے ۔ ایس ایچ او میاں زمان وٹو کا کہنا تھا کہ سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے ملزمان ٹریس کرنے میں مدد ملے گی۔ ملزمان بہت جلد سلاخوں کے پیچھے ہوں گے۔ متاثرہ خاندان ۔شہریوں کا آر پی او ساہیوال ڈی پی او ساہیوال سے نوٹس لینے کا مطالبہ

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی چیک کریں۔
Close
Back to top button