جرائمساہیوال

ساہیوال نوجوان جوڑے نے عشق میں ناکامی پر زہر کی گولیاں کھا کر زندگی کا خاتمہ کر لیا

ساہیوال کے نواحی گاؤں 87 سکس آر کا رہائشی 18سالہ فرحان شاہداور بیس سالہ رابعہ نےعشق میں ناکامی پاس زہر کی گولیاں کھا کر زندگی کا خاتمہ کر لیا

نواحی گاؤں 87 سکس آر کے رہائشی فرحان اور رابعہ ایک دوسرے کی محبت میں گرفتار تھے مگر یہ محبت پروان نہ چڑھ سکی چار سال قبل رابعہ کی شادی اس کی مرضی کے خلاف گوجرانوالہ میں کر دی گی اور وہ دو بچوں کی ماں بن گئی مگر فرحان سے محبت کا سلسلہ جاری رہا چار دن قبل رابعیہ فیصل آباد سے ساھیوال آگئی اور فرحان کو ساتھ لے کر فرار ہو گئے زندگی کا خاتمہ کا فیصلہ کرلیا زہر کی گولیاں کھانے کے بعد سارا دن ریلوے سٹیشن پر گزارا حالت غیر ہونے پر ریسکیو 1122 نے ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا جہاں پر محبتی جوڑا زندگی کی بازی ہار گیا ریلوے پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کر دی

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button