پاکستانجرائمچیچہ وطنی

چیچہ وطنی بچے اغواء کرنے والا ملزم عوام کے ہتھے چڑھ گیا

چیچہ وطنی کے نواحی گاؤں 42/12 ایل سے بچے اغوا کرنے والے نوجوان کی خوب درگت بنانے کے بعد پولیس کے حوالے کردیا
بچے کے شورواویلہ پر اہل محلہ جمع ہونے سے ملزم نے فرار ہونے کی کوشش کی,پولیس

پولیس تھانہ صدر ملزم سے تفتیش کررہی ہے

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button