جرائمعارف والا

عارف والا تھانہ سٹی کا علاقہ چوروں کے نشانہ پرتھانہ سٹی کی حدود میں موٹرسائیکل چور سرگرم

عارف والا تھانہ سٹی کا علاقہ چوروں کے نشانہ پرتھانہ سٹی کی حدود میں موٹرسائیکل چور سرگرم

عارفوالا ایک ہی دن میں دو موٹرسائیکل چوری شہری شکیل جمعہ کی نماز ادا کرنے کے لیے مسجد فیضان مدینہ میں گیا نماز ادا کرنے کے بعد واپس آیا تو نامعلوم چور شکیل کی 125 ہنڈا موٹرسائیکل لے اڑا دوسری واردات بلدیہ کا ملازم سلیم ڈرائیور جس کی موٹرسائیکل سی ڈی بغیر نمبری نامعلوم چور لے اڑا

یاد رہے کہ پولیس کی ملی بھگت چور پکڑکر اور ٹاوٹ مافیا سے ساز باز ہو کر چھوڑ دئیے جاتے ہیں جس کے باعث شہر بھر میں چوری کی واردات میں اضافہ ہو چکا ہے

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button