پاکستانتازہ ترینحجرہ شاہ مقیم

حجرہ شاہ مقیم خوفناک حادثہ

حجرہ شاہ مقیم میں قصور روڈ راجووال کے مقام پر 22 ویلر ٹریلر کی بریک فیل ہوگئی ٹریلرز بے قابو ہو کر دوکانوں میں جاگھسا اسٹاپ پر کھڑے سٹوڈنٹ طلباء ٹریلر کی زد میں آگئے حادثہ کے نتیجہ میں ایک طالب علم موقع پر جاں بحق ہو گیا جبکہ دو طلبا شدید زخمی ہوگئے جاں بحق ہونے طالب علم کی نعش اور زخمیوں کو سول ہسپتال منتقل کر دیا گیا جبکہ پولیس تھانہ حجرہ شاہ مقیم جائے وقوعہ پر پہنچ گئی

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button