
پولیس تھانہ غازی آباد کی کاروائی سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش کرنے والے 2 ملزمان گرفتار
ڈی پی او ساہیوال صادق بلوچ کی ہدایت پر ساہیوال پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائیاں جاری: پولیس تھانہ غازی آباد نے کاروائی کرتے ہوئے سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش کرنے والے 2 ملزمان کو گرفتار کر کے ملزمان کے قبضہ سے 2 عدد پسٹل برآمد کر لیے