پاکستانتازہ ترین

وزیراعظم نے متحدہ عرب امارات کا دورہ منسوخ کردیا

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے ملک میں سیلاب کے سبب متحدہ عرب امارات کا دورہ ملتوی کردیا۔

وزیراعظم شہباز شریف کو دو ستمبر کو یواے ای کے سرکاری دورے پر روانہ ہونا تھا تاہم انہوں ںے اپنا دورہ منسوخ کردیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نے ملک میں تباہ کن سیلاب کی وجہ سے دورہ منسوخ کیا۔

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button