اوکاڑہپاکستانجرائم

اوکاڑہ ہزاروں من مردہ مرغیوں سے بھرا مزدہ برآمد 3 ملزمان گرفتار

اوکاڑہ تھانہ صدر کی حدوں فیصل آباد روڑ پر مردہ مرغیوں سے بھرا مزدہ پکڑا گیا کئی من مردہ مرغیوں کو تھیلوں میں بھر کر سستے داموں لاہور فروخت کیا جانا تھا پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے تین ملزمان کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کر لیا ملزمان کی مزید تفتیش جاری

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button