جرائمساہیوال

پولیس تھانہ سٹی ساہیوال کی کاروائی منشیات فروش گرفتار 1 کلو سے زائد چرس برآمد

پولیس تھانہ سٹی ساہیوال کی کاروائی منشیات فروش گرفتار 1 کلو سے زائد چرس برآمد 5 کس جواری رنگے ہاتھوں گرفتار، 2 مقدمات درج
ڈی پی او ساہیوال صادق بلو چ کے احکامات پر ساہیوال پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائیاں جاری :
ایس ایچ او تھانہ سٹی سب انسپکٹر انصر خاں نے ہمراہ ٹیم کاروائی کرتے ہوئے منشیات فروش ملزم طلحہ کے قبضہ سے 1420 گرام چرس برآمد کر کے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا جبکہ پل بازار کےقریب سے 2 اور جوگی چوک سے 3 کس جواریوں کو گرفتار کر کے ملزمان کے خلاف 2 مقدمات درج کر لیے ۔

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button