انٹر نیشنل

کابل: روسی سفارتخانے کے قریب خودکش دھماکہ، 20افراد ہلاک

افغان دارالحکومت کابل میں روسی سفارتخانے کے قریب خودکش دھماکہ سے 20افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔

افغان میڈیا کے مطابق کابل خود کش دھماکے میں ہلاک افراد میں 2 روسی سفارتکار بھی شامل ہیں، جبکہ زخمیوں کو مقامی اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، خودکش حملہ آور کے قریب پہنچتے ہی سیکیورٹی گارڈ نے فائرنگ کردی تھی۔

کابل میں سیکیورٹی ترجمان کے مطابق خودکش حملہ آور کو اصل ہدف تک پہنچنے سے پہلے ہی فورسز نے بروقت کاروائی کرتے ہوئے نشانہ بنایا۔

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button