پاکستان

غریب عوام کو ایک اور جھٹکا، بجلی مزید 3 روپے 39 پیسے فی یونٹ مہنگی

اسلام آباد: غریب عوام کو ایک اور جھٹکا، سہہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی مزید 3 روپے 39 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی گئی۔

نیپرا حکام کی جانب سے کہا گیا ہے کہ بجلی اکتوبر سے 3 روپے 39 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی ہوگی، فیصلے سے صارفین پر 3 ماہ کیلئے 3 روپے 39 پیسے فی یونٹ کا بوجھ پڑے گا۔

نیپرا نے مزید کہا ہے کہ اضافی وصولیاں اکتوبر کے بجلی بلوں سے وصول کی جائیں گی، جبکہ نیپرا نے بجلی کمپنیوں کو 95 ارب اضافی وصولیوں کی اجازت دے دی۔

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button