پاکستانچیچہ وطنی

کسوال نواحی گاؤں 116بارہ ایل میں سرکاری تالاب کے رقبہ پر بااثر افراد کا قبضہ،مختلف موضی بیماریوں کے پھیلنے کا خدشہ

نواحی گاؤں 116بارہ ایل میں سرکاری تالاب کے رقبہ پر بااثر افراد کا قبضہ،مختلف موضی بیماریوں کے پھیلنے کا خدشہ،

کسوال تفصیلات کے مطابق نواحی گاؤں 116بارہ ایل تالاب میں گندے پانی اور برساتوں کا پانی جمع ہونے والے گندے پانی والے تالاب پر مقامی لوگوں نے گندگی کے ڈھیر لگا کر اس پر مویشی وغیرہ باندھ کر قبضہ کر رکھا ہے تالاب کا گندا پانی سڑکوں پر تالاب کا منظر پیش کرنے لگا ڈینگی جیسی خطرناک بیماریاں پھیلنے کا خدشہ تالاب پر مقامی لوگوں کا قبضہ اور انتظامیہ کی خاموشی پر سوالیہ نشان ہے انتظامیہ سے مطالبہ ہے کہ فوری طور پر تالاب کے سرکاری رقبہ پر سے قبضہ ختم کروایا جائے۔

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button