کھیل

پاکستان بمقابلہ افغانستان طالبان نے شہریوں کیلئے اہم ہدایت جاری کردی

ایشیا کپ میں پاکستان اور افغانستان کے میچ سے قبل کابل پولیس نے شہریوں کیلئے اہم ہدایت جاری کردی۔

ایشیا کپ میں پاکستان اور افغانستان کے درمیان اہم میچ ہے اور اس میچ پر بھارت سمیت سب کی نظریں جمی ہوئی ہیں۔

اہم میچ سے قبل افغانستان کے دارالحکومت کابل میں پولیس کے ترجمان خالد زادران نے شہریوں کیلئے اہم پیغام جاری کیا ہے۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ پاکستان کے خلاف افغان ٹیم کی جیت کی صورت میں ہوائی فائرنگ سے گریز کیا جائے اور جو بھی اس کی خلاف ورزی کرے گا اسے قانونی کارروائی کا سامنا کرنا پڑے گا۔

متعلقہ پوسٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button